لاہور انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر آسٹریلوی صحافی سے رشوت لینے پر ایک ملازم گرفتار

لاہور ایئرپورٹ پر آسٹریلوی صحافی ڈینس فریڈمین سے مبینہ طور پر رشوت لینے کا معاملہ سامنے آنے پر وزیراعظم عمران خان نے نوٹس لے لیا جس کے بعد ایک ملازم کو گرفتار بھی کر لیا گیا ہے، وہ گزشتہ دنوں مزید پڑھیں

پاکستان سپر لیگ کے میچز کراچی میں شیڈول کے مطابق ہوں گے: پی سی بی

کراچی میں ابھی پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل 5) کے پانچ میچز ہونا باقی ہیں لیکن اس سے قبل ہی محکمہ صحت نے کورونا وائرس کے پھیلنے کے خطرے کے باعث صوبائی حکومت سے شہر میں عوامی اجتماعات پر پابندی مزید پڑھیں

پی ایس ایل فائیو: کراچی کنگز کا ملتان سلطانز کیخلاف باؤلنگ کا فیصلہ

اکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فائیو کے 19 ویں میچ میں کراچی کنگز نے ملتان سلطان کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فائیو کے اہم میچ مزید پڑھیں

اینڈی فلاور نے ملتان کرکٹ سٹیڈیم کو دنیا کا بہترین کرکٹ سٹیڈیم قرار دے دیا

ملتان سلطانز کے ہیڈ کوچ اینڈی فلاور کا کہنا ہے کہ یہاں ہونے والے تمام میچوں میں اسٹیڈیم کا ماحول سنسنی خیز تھا اور شائقین نے کھیل کے لیے بے حد جذبہ اور محبت دکھایا، میں یقینی طور پر اس مزید پڑھیں

پی ایس ایل 2020 ،ملتان سٹیدیم ہاوس فل ،انتظامیہ کیجانب سے اہلیان ملتان کا شکریہ

ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں کراچی کنگز اور ملطان سلطانز کے مابین کھیلے جانے والے میچ میں بھی شائقین نے بھرپور شرکت کی ،ملتان انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں مجموعی طور پر 35 ہزار شائقین کے بیٹھنے کی ،گنجائش ہے میچ کے مزید پڑھیں

ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو 52 رنز سے شکست دے کر ہوم گراؤنڈ پر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرلی

کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم نے  ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ ملتان سلطانز کے اوپنر معین علی اور کپتان شان  مسعود نے شاندار بلے بازی کرتے ہوئے نصف سنچریاں اسکور کیں۔ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو مزید پڑھیں

کراچی کنگز کی بیٹنگ اور باؤلنگ اچھی ہے تاہم ملتان سلطانز کی ٹیم کو ہوم گراؤنڈ کا ایڈوانٹیج حاصل ہے,علی شفیق

ملتان سلطانز کے کھلاڑی علی شفیق نے ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں پریکٹس سیشن کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملتان پہنچتے ہی سوہن حلوہ کھایا تھا کراچی کنگز کی بیٹنگ اور باؤلنگ اچھی ہے تاہم  ملتان سلطانز مزید پڑھیں

ملتان کا کراوڈ بہت پر جوش ہوتا ہے,پہلے میچ کی طرح 200 سکور کرنے کی کوشش کرینگے : عماد وسیم

ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں جمعہ کو ہونے والے میچز سے قبل پریکٹس سیشن کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم کا کہنا تھا کہ ملتان کا کراوڈ بہت پر جوش ہوتا ہے، ڈے مزید پڑھیں