لاہور انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر آسٹریلوی صحافی سے رشوت لینے پر ایک ملازم گرفتار

لاہور ایئرپورٹ پر آسٹریلوی صحافی ڈینس فریڈمین سے مبینہ طور پر رشوت لینے کا معاملہ سامنے آنے پر وزیراعظم عمران خان نے نوٹس لے لیا جس کے بعد ایک ملازم کو گرفتار بھی کر لیا گیا ہے، وہ گزشتہ دنوں مزید پڑھیں

پاکستان سپر لیگ کے میچز کراچی میں شیڈول کے مطابق ہوں گے: پی سی بی

کراچی میں ابھی پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل 5) کے پانچ میچز ہونا باقی ہیں لیکن اس سے قبل ہی محکمہ صحت نے کورونا وائرس کے پھیلنے کے خطرے کے باعث صوبائی حکومت سے شہر میں عوامی اجتماعات پر پابندی مزید پڑھیں

پی ایس ایل فائیو: کراچی کنگز کا ملتان سلطانز کیخلاف باؤلنگ کا فیصلہ

اکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فائیو کے 19 ویں میچ میں کراچی کنگز نے ملتان سلطان کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فائیو کے اہم میچ مزید پڑھیں

گزشتہ پانچ برسوں میں پاکستان آنے والےغیر ملکی سیاحوں کی مجموعی تعداد میں سات سو فیصد اضافہ

زشتہ چند برسوں میں عالمی سطح پر پاکستان کا قدرتی حسن، بلند و بالا پہاڑی سلسلے اور تاریخی مقامات سیاحوں کی ترجیح میں اوپر آئے ہیں۔ پاکستان میں سیاحوں کی آمد میں اضافہ ہوا ہے،  ایف آئی اے کے ذیلی مزید پڑھیں

اینڈی فلاور نے ملتان کرکٹ سٹیڈیم کو دنیا کا بہترین کرکٹ سٹیڈیم قرار دے دیا

ملتان سلطانز کے ہیڈ کوچ اینڈی فلاور کا کہنا ہے کہ یہاں ہونے والے تمام میچوں میں اسٹیڈیم کا ماحول سنسنی خیز تھا اور شائقین نے کھیل کے لیے بے حد جذبہ اور محبت دکھایا، میں یقینی طور پر اس مزید پڑھیں

سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کرونا وائرس کے خوف کے باعث ملتوی

کرونا وائرس کے باعث سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ ملتوی کر دیا گیا،غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ 11 اپریل سے 18 اپریل تک ملائیشیا کے شہرایپو میں کھیلاجاناتھا۔ ایونٹ میں پاکستان ہاکی ٹیم نےبھی مزید پڑھیں

پی ایس ایل 2020 ،ملتان سٹیدیم ہاوس فل ،انتظامیہ کیجانب سے اہلیان ملتان کا شکریہ

ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں کراچی کنگز اور ملطان سلطانز کے مابین کھیلے جانے والے میچ میں بھی شائقین نے بھرپور شرکت کی ،ملتان انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں مجموعی طور پر 35 ہزار شائقین کے بیٹھنے کی ،گنجائش ہے میچ کے مزید پڑھیں

ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو 52 رنز سے شکست دے کر ہوم گراؤنڈ پر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرلی

کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم نے  ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ ملتان سلطانز کے اوپنر معین علی اور کپتان شان  مسعود نے شاندار بلے بازی کرتے ہوئے نصف سنچریاں اسکور کیں۔ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو مزید پڑھیں