ملتان: شہر اور گردونواح میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ عروج پر پہنچ گیا ، شہری علاقوں میں 4 جبکہ دیہی علاقوں میں لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 8 گھنٹے سے بھی تجاوز کر گیا

ملتان شہر اور گردونواح میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ عروج پر پہنچ گیا ، شہری علاقوں میں 4 جبکہ دیہی علاقوں میں لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 8 گھنٹے سے بھی تجاوز کر گیا،مسلسل اور غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ مزید پڑھیں

کورونا وائرس: ماہرین نے بخار، کھانسی کے علاوہ نئی علامات بھی بتادیں

چین سے پھیلنے والی وبا کے بعد سے دنیا بھر میں سائنسدان کورونا وائرس سے متعلق تحقیقات کررہے ہیں اور اب حال ہی میں ماہرین نے وائرس کی نئی علامات بھی بتائی ہیں،برطانوی ادارے ’برٹش ایسوسی ایشن آف اوٹرہینولرینگولوجی‘ کے مزید پڑھیں

کرونا وائرس کا خدشہ : نادرا سمیت عوامی رابطے سے متعلق تمام وفاقی و نیم سرکاری دفاتر بند

وزارت داخلہ نے کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے اہم فیصلہ کرتے ہوئے پبلک ڈیلنگ (عوامی رابطے) سے متعلق تمام سرکاری و نیم سرکاری دفاتر کو دو ہفتوں کے لئے بند کردیا، وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس مزید پڑھیں

کرونا وائرس سے نمٹنے کے لئے بلاول بھٹو نے ڈاکٹروں سے مدد کی اپیل کردی

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے صوبے میں کرونا وائرس کے خطرناک پھیلاؤ کے پیش نظر ڈاکٹروں سے مدد کی اپیل کی ہے،چیئرمین پیپلز پارٹی کا کہنا تھا کہ صوبائی محکمہ صحت نے اس حوالے سے اخبارات مزید پڑھیں

وفاقی وزیرسائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری کا خود کو تین روز کیلئے قرنطینہ کرنے کا فیصلہ

وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے خود کو تین دن کے لئے آئسو لیشن میں رکھنے کا اعلان کر دیا،فواد چودھری گزشتہ دنوں امریکا کے دورے پر تھے، انہوں نے وطن واپسی پر فیصلہ کیا ہے کہ وہ مزید پڑھیں

ملتان قرنطینہ سنٹر لائے گئے زائرین کی سکریننگ مکمل،کوئی مشتبہ کیس سامنے نہیں آیا،سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر منور عباس

ملتان قرنطینہ سنٹر لائے گئے زائرین کے حوالہ سے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے ،،لائے گئے تمام زائرین کی سکریننگ مکمل کر لی گئی ہے،، ہیلتھ سکریننگ میں کورونا وائرس میں مبتلا کوئی مشتبہ زائر سامنے نہیں آیا ہے مزید پڑھیں

سوشل میڈیا کمپنیاں 24 گھنٹے میں ممنوعہ مواد ہٹانے کی پابند ہوں گی، فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فردوس عاشق اعوان کا کہناتھا کہ قومی ضرورت کو محسوس کرتے ہوئے سوشل میڈیا کے حوالے سے اقدامات کیے گئے ہیں،فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ پہلے کسی مواد کو ہٹانے مزید پڑھیں

آرمی چیف کا نیشنل ریڈیو ٹیلی کمیونیکیشن کارپوریشن ہری پور کا دورہ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے نیشنل ریڈیو ٹیلی کمیونیکیشن کارپوریشن ہری پور کا دورہ کے دوران سٹیٹ آف دی آرٹ الیکٹرانک وار فیئر لیبارٹری اور گراؤنڈ سرویلنس ریڈار ٹیسٹنگ لیبارٹریز کا افتتاح کیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ مزید پڑھیں