برصغیر پاک و ہند کے عظیم روحانی پیشوا حضرت شاہ شمس تبریزی کے 767 ویں سالانہ عرس مبارک کی تقریبات کا ملتان میں آغاز ہو گیا

معروف صوفی بزرگ برصغیر پاک وہند کے عظیم روحانی پیشوا حضڑت شاہ شمس تبریز کے 767ویں دو روزہ سالانہ عرس مبارک کی تقریبات کا آغاز سجادہ نشین درگاہ مخدوم طارق شمسی نے کیا ،،کورونا کے خڈشہ کے پیش نظر دور مزید پڑھیں

ملتان میں نجی بس کمپنی کے ملازمین گزشتہ دو ماہ سے تنخواہوں کی عدم ادائیگی کا شکار ،، ملازمین کا پریس کلب کےسامنے احتجاج

ملتان میں پریس کلب کےسامنے معروف نجی بس کمپنی فیصل موورز کے ڈرائیورز اور ملازمین گزشتہ دو ماہ سے تنخواہوں کی عدم ادائیگی کا شکار ہیں تو دوسری جانب بس انتظامیہ نے بغیر کسی وجہ کے انہیں نوکریوں سے بھی مزید پڑھیں

کورونا وائرس: ماہرین نے بخار، کھانسی کے علاوہ نئی علامات بھی بتادیں

چین سے پھیلنے والی وبا کے بعد سے دنیا بھر میں سائنسدان کورونا وائرس سے متعلق تحقیقات کررہے ہیں اور اب حال ہی میں ماہرین نے وائرس کی نئی علامات بھی بتائی ہیں،برطانوی ادارے ’برٹش ایسوسی ایشن آف اوٹرہینولرینگولوجی‘ کے مزید پڑھیں

پنجاب میں شاپنگ مالز اور سیاحتی مقامات دو روز کے لیے بند رکھنے کا اعلان

صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد اور صوبائی وزیر خزانہ مخدوم ہاشم بخت جواں، صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا کہ آج رات 9 بجے سے منگل مزید پڑھیں

حکومت نے آئندہ دو ہفتے تک ملک میں بین الاقوامی فضائی آپریشن معطل کر دیا

ترجمان پی آئی اے کے مطابق پابندی کا اطلاق ہفتہ 21 مارچ شب 8 بجے سے ہوگا،ترجمان پی آئی اے کا کہنا تھا کہ مسافروں کو پیش آنے والی دشواریوں کے لیے معذرت خواہ ہیں مگر پرہیز علاج سے بہتر مزید پڑھیں

کورونا وائرس : محکمہ ریلوے کا ٹرینوں کی تعداد کم کرنے کا فیصلہ،کراچی جانے والی 8 ٹرینیں معطل

محکمہ ریلوے نے کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے حفاظتی انتظامات کے تحت ٹرینوں کی تعداد کم کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جن روٹس پر ایک سے زیادہ ٹرینیں چل رہی ہیں وہاں گاڑیوں کی تعدادکم کی جائیگی اور کسی مزید پڑھیں

رابی پیرزادہ نے ‘میرا جسم ،مرضی’ جیسے الفاظ کو شرک قراردیدیا

 معورف اداکارہ و گلوکارہ رابی پیرزادہ کا کہنا ہے کہ میرا جسم میری مرضی جیسے بے ہودہ اور غلیظ سلوگن پر بحث کو کیوں آگے بڑھایا جارہا ہے ، میرا جسم میری مرضی کے الفاظ شرک ہیں ۔اپنے ویڈیو بیان مزید پڑھیں

اداکارہ صبا قمر کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

اکستان کی معروف اداکارہ صبا قمرسوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں اور اپنی سرگرمیوں سے اپنے مداحوں کو آگاہ کرتی رہتی ہیں,اس بار انہوں نے انسٹام گرام پر چند تصویریں شیئر کی ہیں، جسے دیکھ کر مداحوں نے دل مزید پڑھیں