برصغیر پاک و ہند کے عظیم روحانی پیشوا حضرت شاہ شمس تبریزی کے 767 ویں سالانہ عرس مبارک کی تقریبات کا ملتان میں آغاز ہو گیا

معروف صوفی بزرگ برصغیر پاک وہند کے عظیم روحانی پیشوا حضڑت شاہ شمس تبریز کے 767ویں دو روزہ سالانہ عرس مبارک کی تقریبات کا آغاز سجادہ نشین درگاہ مخدوم طارق شمسی نے کیا ،،کورونا کے خڈشہ کے پیش نظر دور مزید پڑھیں

پنجاب میں شاپنگ مالز اور سیاحتی مقامات دو روز کے لیے بند رکھنے کا اعلان

صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد اور صوبائی وزیر خزانہ مخدوم ہاشم بخت جواں، صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا کہ آج رات 9 بجے سے منگل مزید پڑھیں

رابی پیرزادہ نے ‘میرا جسم ،مرضی’ جیسے الفاظ کو شرک قراردیدیا

 معورف اداکارہ و گلوکارہ رابی پیرزادہ کا کہنا ہے کہ میرا جسم میری مرضی جیسے بے ہودہ اور غلیظ سلوگن پر بحث کو کیوں آگے بڑھایا جارہا ہے ، میرا جسم میری مرضی کے الفاظ شرک ہیں ۔اپنے ویڈیو بیان مزید پڑھیں

اداکارہ صبا قمر کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

اکستان کی معروف اداکارہ صبا قمرسوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں اور اپنی سرگرمیوں سے اپنے مداحوں کو آگاہ کرتی رہتی ہیں,اس بار انہوں نے انسٹام گرام پر چند تصویریں شیئر کی ہیں، جسے دیکھ کر مداحوں نے دل مزید پڑھیں

جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ کا قیام صوبے کی طرف پہلا قدم ہوگا، عثمان بزدار

آخر کار پنجاب حکومت نے جنوبی پنجاب کے عوام کو ریلیف دینے اور گورننس بہتر کرنے کیلئے جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا،وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیرصدارت جنوبی پنجاب صوبے کے قیام کے حوالے سے ایگزیکٹیو مزید پڑھیں

معروف کامیڈین و اداکار امان اللہ طویل علالت کے بعد آج انتقال کر گئے۔ وزیر اعظم و دیگر کا اظہار افسوس

مرحوم امان اللہ طویل عرصے سے علیل تھے اور انہیں چند روز قبل دوبارہ طبیعت بِگڑنے پر لاہور کے ایک نجی اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا،اہلخانہ کے مطابق امان اللہ 3 ماہ قبل گردوں، پھیپھڑوں اور سانس کی تکلیف مزید پڑھیں