ملتان: کورونا کی وباء شدت اختیار کرنے لگی نشتر اسپتال میں زیر علاج مزید ایک شخص جان کی بازی ہار گیا جاں بحق افراد کی تعداد 129 ہو گئی

ملتان میں عالمی وبا کرونا وائرس کے باعث صورتحال سنگین ہونے لگی، فوکل پرسن برائے وبائی امراض ڈاکٹر عرفان ارشد کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنبٹوں میں کورونا وائرس سے مزید 1 شخص جاں بحق ہو گیا ،،،جس سے نشتر ہسپتال مزید پڑھیں

چیف جسٹس پاکستان نے پائلٹس کے جعلی لائسنس معاملے کا نوٹس لے لیا ،ڈی جی سول ایوی ایشن سے 2 ہفتے میں جواب طلب

چیف جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیئے کہ سول ایوی ایشن پیسے لے کر پائلٹ کو لائسنس جاری کرتی ہے، ایسے لگتا ہے جیسے پائلٹ چلتا ہوا میزائل اڑا رہے ہوں جو کہیں بھی پھٹ جائے گا ، انکا کہنا مزید پڑھیں

کورونا مزید 148 زندگیاں نگل گیا ،پاکستان میں جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 3903 ہو گئی

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 21 ہزار 835 ٹیسٹ کیے گئے جب کہ مجموعی طور پر 11 لاکھ 71 ہزار 976 ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں۔ 24 گھنٹوں میں ملک مزید پڑھیں

ملتان سمیت جنوبی پنجاب میں کورونا کے وار جاری ،نشتر اسپتال میں جاں بحق افراد کی تعداد 126 ہو گئی

ملتان شہر کے کورونا سے متاثرہ علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاون کا سلسلہ جاری ہے ،،تو دوسری جانب نشتر اسپتال میں کورونا مریضوں کی آمد بھی نہ روکی جا سکی ،،گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران نشتر اسپتال میں 18 مریض مزید پڑھیں

کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسسز کے پیش نظر ڈپٹی کمشنر عامر خٹک نے ملتان میں ایمرجنسی ڈیکلئیر کردی

ملتان:کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسسز کے پیش نظر ڈپٹی کمشنر عامر خٹک نے ملتان میں ایمرجنسی ڈیکلئیر کردی ہے۔انہوں نے نشتر ہسپتال میں وینٹی لیٹرز کی تعداد فوری طور پر دگنا کرنے کی ہدایت کی ہے اورپرائیوٹ ہسپتالوں کے50 مزید پڑھیں

ملتان پولیس کے ہر دلعزیز سب انسپکٹر شریف خان کورونا کے باعث انتقال کر گئے

کورونا وائرس کے وار جاری ہیں ملتان پولیس میں جانی پہچانی شخصیت کامالک سب انسپکٹر شریف خان کورونا سے لڑتے ہوئے جان کی بازی ہار گئے ،سب انسپکٹر شریف خان نے ملتان پولیس کے متعدد شعبوں میں نمایاں خدمات سراجام مزید پڑھیں

برصغیر پاک و ہند کے عظیم روحانی پیشوا حضرت شاہ شمس تبریزی کے 767 ویں سالانہ عرس مبارک کی تقریبات کا ملتان میں آغاز ہو گیا

معروف صوفی بزرگ برصغیر پاک وہند کے عظیم روحانی پیشوا حضڑت شاہ شمس تبریز کے 767ویں دو روزہ سالانہ عرس مبارک کی تقریبات کا آغاز سجادہ نشین درگاہ مخدوم طارق شمسی نے کیا ،،کورونا کے خڈشہ کے پیش نظر دور مزید پڑھیں

ملتان قرنطینہ : 19 زائرین کی ٹیسٹ رپورٹس مثبت ،پانچ سو چالیس میں سے پانچ سو اکیس افراد کی ٹیسٹ رپورٹ منفی

کرونا وائرس کے وار جاری ،،ملتان کے قرنطینہ سنٹر میں رہائش پزیر 1 ہزار 1 سو ستاسی زائرین میں سے 540 کی ٹیسٹ رپورٹس موسول ہو گئیں ،،ٹیسٹرپورٹس کے مطابق : قرنطینہ سنٹر میں مقیم  19 زائرین میں کرونا وائرس مزید پڑھیں

کورونا وائرس: ماہرین نے بخار، کھانسی کے علاوہ نئی علامات بھی بتادیں

چین سے پھیلنے والی وبا کے بعد سے دنیا بھر میں سائنسدان کورونا وائرس سے متعلق تحقیقات کررہے ہیں اور اب حال ہی میں ماہرین نے وائرس کی نئی علامات بھی بتائی ہیں،برطانوی ادارے ’برٹش ایسوسی ایشن آف اوٹرہینولرینگولوجی‘ کے مزید پڑھیں