ملتان:گزشتہ 15 دنوں میں ڈویژن بھر میں ایس او پیز کی خلاف ورزی کے 2976 کیسز کا اندراج

ملتان ڈویژن میں گزشتہ 15 دنوں میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کے 2976 کیسز سامنے آگئے ، خلاف ورزی پر 913 دکانیں سیل،614 گاڑیاں ضبط اور 31 لاکھ روپے سے زائد جرمانہ کرنے کے باوجود ایک ہی مزید پڑھیں

ملتان: کورونا کی وباء شدت اختیار کرنے لگی نشتر اسپتال میں زیر علاج مزید ایک شخص جان کی بازی ہار گیا جاں بحق افراد کی تعداد 129 ہو گئی

ملتان میں عالمی وبا کرونا وائرس کے باعث صورتحال سنگین ہونے لگی، فوکل پرسن برائے وبائی امراض ڈاکٹر عرفان ارشد کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنبٹوں میں کورونا وائرس سے مزید 1 شخص جاں بحق ہو گیا ،،،جس سے نشتر ہسپتال مزید پڑھیں

ملتان : سبزیوں کی قیمتوں کو ایک مرتبہ پھرپر لگ گئے ،،ٹماٹر 20 روپے سے بڑھ کر 60 روپے فی کلو میں فروخت ہونے لگا

ملتان شہر میں آٹے چینی اور پیٹرول کے بعد سبزی کی قیمتوں کو بھی پر لگ گئے ،،ایک ہفتے کے دوران ٹماٹر کی قیمت میں 50 روپے کا اضافہ ہونے کے بعد 60 سے 80 روپے فی کلو میں فروخت مزید پڑھیں

ملتان: خانیوال روڈ پر کار تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی ، دو افراد موقع پر جاں بحق 4 افراد شدید زخمی

ملتان میں خانیوال روڈ پر تیز رفتار کار الٹ گئی ،،کار الٹنے سے 2 افراد موقع پر جاں بحق ہو گئے جبکہ چار افراد شدید زخمی ہوئے ہیں جنہیں نشتر اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ،،ریسکیو زرائع اور عینی مزید پڑھیں

ملتان: پولیس کی کاروائی فروٹ کے ٹرک سے 35 کلو گرام چرس برآمد تین ملزم گرفتار

ملتان شہر میں منشیات کی سپلائی کی کوشش ناکام بنا دی گئی ،،پولیس تھانہ دولت گیٹ نے مخبر کی اطلاع پر عام خاص باغ کے نزدیک ایک ٹرک کو روکا جس میں پھل لوڈ تھے ،،ٹرک کی تلاشی پر پھلوں مزید پڑھیں

کاشتکاروں کو ایک اور نقصان،مکئی کی مارکیٹ کریش کر گئی ،40 ارب روپے سے زائد کا نقصان

پاکستان میں پنجاب سمیت پورے ملک میں مکئی کی مارکیٹ کریس ہونے سے کاشتکاروں کو 40 ارب روپے سے زائد کا نقصان ہو گیا ،اس مرتبہ پنجاب میں گزشتہ سال کی نسبت مکئی کی پیداوار زیادہ ہوئی ہے پنجاب میں مزید پڑھیں

چیف جسٹس پاکستان نے پائلٹس کے جعلی لائسنس معاملے کا نوٹس لے لیا ،ڈی جی سول ایوی ایشن سے 2 ہفتے میں جواب طلب

چیف جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیئے کہ سول ایوی ایشن پیسے لے کر پائلٹ کو لائسنس جاری کرتی ہے، ایسے لگتا ہے جیسے پائلٹ چلتا ہوا میزائل اڑا رہے ہوں جو کہیں بھی پھٹ جائے گا ، انکا کہنا مزید پڑھیں

کورونا مزید 148 زندگیاں نگل گیا ،پاکستان میں جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 3903 ہو گئی

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 21 ہزار 835 ٹیسٹ کیے گئے جب کہ مجموعی طور پر 11 لاکھ 71 ہزار 976 ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں۔ 24 گھنٹوں میں ملک مزید پڑھیں

ملتان سمیت جنوبی پنجاب میں کورونا کے وار جاری ،نشتر اسپتال میں جاں بحق افراد کی تعداد 126 ہو گئی

ملتان شہر کے کورونا سے متاثرہ علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاون کا سلسلہ جاری ہے ،،تو دوسری جانب نشتر اسپتال میں کورونا مریضوں کی آمد بھی نہ روکی جا سکی ،،گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران نشتر اسپتال میں 18 مریض مزید پڑھیں

ملتان:مون سون بارشوں کے حوالے سے واسا کی طرف سے پیشگی انتظامات ، واسا ڈسپوزل اسٹیشنز، ڈی واٹرنگ سیٹس اور جرنیٹرز کی انسپکشن

واسا ملتان کی جانب سے مون سون بارشوں کے دوران شہر میں سیوریج مسائل اور نکاسی آب کے حوالہ سے پیشگی انتظامات شروع کر دیئے گئے واسا حکام نے سیکریٹری ہاوسنگ پنجاب کی ہدایات پر واسا ڈسپوزل اسٹیشنز، ڈی واٹرنگ مزید پڑھیں