گذشتہ ہفتے 15 اشیاء کی قیمتیں بڑھیں، ادارہ شماریات

ادارہ شمایاریات نے ملک میں ہونے والی مہنگائی کے حوالے سے ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی ہے۔ محکمہ شماریات کے مطابق گزشتہ ایک ہفتے میں 15اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، جس میں چینی، آٹا، چکن اور گائے کے مزید پڑھیں

ٹیکسٹائل برآمدات میں معمولی اضافہ، 6 ارب 90 کروڑ ڈالر کی مصنوعات بھجوائی جا سکیں

حکومتی کوششوں کے باوجود ٹیکسٹائل برآمدات میں خاطر خواہ اضافہ نہ ہوسکا، رواں مالی سال کے پہلے چھ ماہ 6 ارب 90 کروڑ ڈالر کی ٹیکسٹائل مصنوعات بیرون ممالک ایکسپورٹ کی گئیں۔ادارہ شماریات کے مطابق دسمبر 2019 میں 1 ارب مزید پڑھیں

دنیا کی پہلی اسلامی برانچ لیس بینکنگ سہولت متعار ف کرادی گئی

کراچی(آن لائن)پاکستان کے موبائل آپریٹر یوفون اور سب سے بڑے اسلامی بینک میزان بینک کے اشتراک سے دنیا کی پہلی اسلامی برانچ لیس بینکنگ سہولت متعارف کرادی گئی ہے۔ میزان یو پیسہ کے متعارف ہونے کے ساتھ اسلامک بینکنگ کے مزید پڑھیں

نئی مالیاتی پالیسی میں شرح سود 6 فیصد برقرار رکھنے کا اعلان

کراچی(نیوزڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے آئندہ 2 ماہ کے لیے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے شرح سود کو 6 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان کیا ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے 2 ماہ کے لیے مزید پڑھیں

سعودی عرب میں پاکستانی مصنوعات کی نمائش اور فوڈ فیسٹیول کا انعقاد

جدہ(آئی این پی)سعودی عرب میں پاکستان ٹریڈ ڈیولپمنٹ کے زیراہتمام چار روزہ بین الاقوامی نمائش شروع ہوگئی جس میں پاکستان نے بھی اپنا پویلین لگایا ہے ،نمائش کا افتتاح قونصل جنرل شیریار اکبر اورکمرشل قونصلر عبد الوہاب سومرو نے کیا۔ہفتہ مزید پڑھیں