گزشتہ پانچ برسوں میں پاکستان آنے والےغیر ملکی سیاحوں کی مجموعی تعداد میں سات سو فیصد اضافہ

زشتہ چند برسوں میں عالمی سطح پر پاکستان کا قدرتی حسن، بلند و بالا پہاڑی سلسلے اور تاریخی مقامات سیاحوں کی ترجیح میں اوپر آئے ہیں۔ پاکستان میں سیاحوں کی آمد میں اضافہ ہوا ہے،  ایف آئی اے کے ذیلی مزید پڑھیں

کاروباری ہفتے کا آخری روز، پاکستان اسٹاک مارکیٹ 212 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ بند

کاروباری ہفتے کے آخری روز مارکیٹ 212پوائنٹس کی کمی سے 40ہزار 243 کی سطح پر بند ہوئی۔ دن بھر مجموعی طور پر 324 کمپنیز کے شیئرز میں کاروبار ہوا 204۔ کمپنیزکے شیئرز کی قیمتوں میں کمی جبکہ 99کے شیئرزمیں اضافہ مزید پڑھیں

خواتین کو با اختیار بنائے بغیر کوئی معاشرہ ترقی نہیں کرسکتا، ترک خاتون اول

اسلام آباد:ترک خاتون اول امینہ اردوان نے واضح کیا ہے کہ خواتین کو بااختیار بنائے بغیر کوئی معاشرہ ترقی نہیں کرسکتا۔تفصیلات کے مطابق ترک خاتون اول امینہ اردوان نے ایوان صدر میں پاکستان بیت المال کی تقریب کی شرکت کی مزید پڑھیں

پاکستان سٹاک ایکسچینج نے چالیس ہزار کا نفسیاتی ہندسہ عبور کر لیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت آغاز ہوا۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روزانڈیکس میں 312پوائنٹس کا اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ تیزی کے باعث مارکیٹ نے 40 ہزار کی نفسیاتی ہندسہ عبور کرلیا۔ 312پوائنٹس کے اضافے سے مارکیٹ40 مزید پڑھیں

پرچون کی 50 ہزار نئی دکانیں کھولنے کیلئے حکومت کی جانب سے قرض فراہم کرنے کا فیصلہ

ذرائع کے مطابق  حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ ریٹیل اسٹورز کھولنےکے لیے شہریوں کو 5 لاکھ روپے تک قرض فراہم کیے جائیں گے اور 1500 ریٹیل اسٹورز فوری طور پر کھولے جائیں گے۔ ریٹیل اسٹورز کو 60 فیصد اشیاء مزید پڑھیں

اشیائے ضروریہ کی قیمتوں سے متعلق اقدامات، وزیراعظم نے اہم اجلاس طلب کرلیا

وزیراعظم کے زیر صدارت حکومتی اور پارٹی ترجمانوں کا اجلاس آج طلب کر لیا گیا ہے جس میں پی ٹی آئی کے سینئر شریک ہوں گے۔ اجلاس میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کمی سے متعلق اقدامات پر غور کیا مزید پڑھیں

پی آئی اے کے افسران کو کروڑوں کی ادائیگیوں کا انکشاف

قومی ایئر لائن کے افسران کوکروڑوں کی ادائیگیوں کا انکشاف ہوا ہے,10 سالہ خصوصی آڈٹ رپورٹ میں ادائیگیوں کا انکشاف کیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق 46 افسران کو بغیر کسی اسائنمنٹ کے 16 کروڑ 54 لاکھ سے زائد کی ادائیگیاں مزید پڑھیں

بڑھتی مہنگائی ،چائے کی پتی کے نرخوں کو بھی پر لگ گئے، چند ماہ میں سینکڑوں روپے کا اضافہ

مہنگائی کا نہ رکنے والا طوفان جاری، کوئٹہ میں چائے کی پتی کے نرخوں کو بھی پر لگ گئے۔ فی کلو چائے کی پتی کی قیمت میں چند ماہ کے دوران سینکڑوں روپے کا اضافہ ہو چکا ہے۔ چائے کے مزید پڑھیں