ملتان:گزشتہ 15 دنوں میں ڈویژن بھر میں ایس او پیز کی خلاف ورزی کے 2976 کیسز کا اندراج

ملتان ڈویژن میں گزشتہ 15 دنوں میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کے 2976 کیسز سامنے آگئے ، خلاف ورزی پر 913 دکانیں سیل،614 گاڑیاں ضبط اور 31 لاکھ روپے سے زائد جرمانہ کرنے کے باوجود ایک ہی روز میں 142 نئے کیسز سامنے آ گئے خلاف ورزی پر 1لاکھ 28 ہزار جرمانہ،68 مارکٹیں سیل،20 گاڑیاں ضبط کی گئیں913 دکانیں سیل،614 گاڑیاں ضبط اور 31 لاکھ روپے سے زائد جرمانہ کیا گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں