ملتان: خانیوال روڈ پر کار تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی ، دو افراد موقع پر جاں بحق 4 افراد شدید زخمی

ملتان میں خانیوال روڈ پر تیز رفتار کار الٹ گئی ،،کار الٹنے سے 2 افراد موقع پر جاں بحق ہو گئے جبکہ چار افراد شدید زخمی ہوئے ہیں جنہیں نشتر اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ،،ریسکیو زرائع اور عینی شاہدین کے مطابق کار تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی ،،کار میں سوار افراد ملتان سے خانیوال جا رہے تھے

اپنا تبصرہ بھیجیں