اداکارہ صبا قمر کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

اکستان کی معروف اداکارہ صبا قمرسوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں اور اپنی سرگرمیوں سے اپنے مداحوں کو آگاہ کرتی رہتی ہیں,اس بار انہوں نے انسٹام گرام پر چند تصویریں شیئر کی ہیں، جسے دیکھ کر مداحوں نے دل ہی تھام لئے۔ جدید تراش خراش کے لباس، قیمتی گاڑی اور ہاتھوں میں ہنٹرکے ساتھ صبا قمر کی اس تصویر کو اب تک 80ہزار سے زائد افراد پسند کرچکے ہیں جبکہ بڑی تعداد میں لوگوں نے پسندیدگی کے کمنٹس بھی کئے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں