سرمایہ کاروں کے170 ارب ڈوب گئے: سٹاک مارکیٹ میں 1160 پوائنٹس کی مندی

کستان سٹاک مارکیٹ میں رواں ہفتے کے پہلے کاروباری روز کے دوران بدترین مندی دیکھی گئی، 100 انڈیکس 1160.72 پوائنٹس گر گیا جبکہ سرمایہ کاروں کے 170 ارب روپے ڈوب گئے،پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے پہلے ہی گھنٹے کے دوران 2100 پوائنٹس کی مندی کے بعد 100 انڈیکس کریش کر گیا تھا۔ جس کے بعد ٹریڈنگ کو 45 منٹ کے لیے روکنا پڑی، عالمی سطح پر کرونا وائرس اور بین الاقاوامی مارکیٹ میں گرتی ہوئی تیل کی قیمتوں کے بعد دنیا بھر کی سٹاک مارکیٹوں میں مندی دیکھنے میں آ رہی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں