ماہرہ خان کی خواتین کیلئے دعا وائرل

,پاکستان کی مشہور اداکارہ ماہرہ خان کی دلہن کے روپ میں خواتین کے لیے دعا سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔عالمی شہرت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان اورہدایتکارشعیب منصورایک بار پھر ساتھ ساتھ نظر آئے تاہم اس بار نہ تو یہ ڈرامہ تھا اورنہ ہی فلم بلکہ یہ شاعر مشرق علامہ اقبال کی نظم ’’لب پہ آتی ہے دعا ‘‘ کی زمین پرتحریر کی گئی۔ منظوم دعا کے ذریعے خواتین کے جذبات کی ترجمانی کی گئی ہے۔ گانے کا ٹائٹل ’دعائے ریم‘ یعنی دلہن کی دعا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں