معروف صوفی گائیک پٹھانے خان کی بیسویں برسی

معروف صوفی گائیک پٹھانے خان کو مداحون سے بچھڑے 20 برس بیت گئے ،،پٹھانے خان کا تعلق جنوبی پنجاب کے شہر کوٹ ادو کے علاقے سے تھا ،،انہوں نے اپنے فنی سفر کا آغاز ریدیو پاکستان ملتان سے کیا اور اسکے بعد شہرت کی بلندیوں پر پہنچ گئے ،،انکے معروف کلاموں میں میڈا عشق وی توں ،چھینڑا ایں چھڑیندا یار ،بجے اللہ والی تار اور دیگر شامل ہیں ،انہوں نے بابا بلھے شاہ،خواجہ غلام فرید پیر مہر علی شاہ اور دیگر صوفیاء کا کلام گائے ،پٹھانے خان کو صدارتی ایوارڈ سے بھی نوازا گیا ،،پٹھانے خان 9 مارچ 2000 عیسوی میں اپنے خالق حقیقی سے جا ملے

اپنا تبصرہ بھیجیں