پاکستان کی ثقافت ، پیار, اور محبت کو دنیا بھر میں اجاگر کرنے والی خاتون بائیکر اولیا کے شہر ملتان پہنچ گئی

 خاتون بائیکر گل افشاں کا کہنا ہے کہ پنجاب کی سڑکوں پر 12 روز تک موٹر سائیکل چلانے کا مقصد خطے کے لوگوں کا رہن سہن اور پنجاب کی ثقافت کو مثبت انداز میں پیش کرنا تھا , اتون بائیکر گل افشاں کا کہنا ہے کہ پاکستان ایک پر امن ملک ہے دیگر خواتین بھی ہمت کریں اور اپنی خواہشات کو ضرور پورا کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں